the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
برطانیہ نے واضح کیا ہے کہ ہزاروں کروڑ روپے کا قرض لے کر ہندوستان کو چھوڑ کربرطانیہ میں رہ رہے صنعتکار وجے مالیا کی حوالگی صرف وہاں کی عدالت کے حکم پر ہی ہو سکتی ہے۔ہندوستان کے دورے پر آئے برطانیہ کے وزیر خزانہ فلپ هیمونڈ نے آج وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے ساتھ نویں



ہند۔برطانیہ اقتصادی اور مالیاتی بحث میں حصہ لینے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں مالیہ کی حوالگی کے سلسلے میں پوچھے جانے پر کہا کہ ہندوستان میں اقتصادی جرائم کرنے کے سلسلے میں حوالگی کا معاملہ اب ان کے ملک کی عدالت میں زیر التواء ہے اور صرف عدالت ہی اس پر کوئی فیصلہ لے سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.